السبت، 10 شوال 1445| 2024/04/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

یورپ کی عدالتِ انصاف نے اسلامی لباس پہننے والی مسلم خواتین کے خلاف امتیازی سلوک کو قانونی قرار دے دیا

منگل 14 مارچ 2017 کو یورپی عدالتِ انصاف نے فیصلہ دیا کہ مالکان اپنے ملازمین کو مذہبی علامات پہننے سے منع کر سکتے ہیں، اوراس میں اسلامی سکارف بھی شامل ہے جو کہ مسلم خواتین پہنتی ہیں ۔  فیصلے میں اس بات پر زور دیا گیاکہ کمپنی کے اندرونی اصول، جو کہ نظر آنے والی مذہبی علامات کو منع کرتے ہیں، براہِ راست امتیازی سلوک میں نہیں آتے۔

Read more...

الجناة میں قتلِ عام، مقدس روحیں مجرموں کو بے نقاب کر رہی ہیں...

...اور مذاکرات کرنے والوں پر لعنت بھیج رہی ہیں

امریکی طیارے نے ترکی  ہوائی اڈے انسرلک (Incirlik) سے اُڑان بھری اور یہ بات باعث حیرت نہیں ہوگی اگر روسی طیاروں نے بھی اِس میں حصہ لیا کیونکہ کفار ایک ہی جھنڈے تلے ہیں۔اُن ظالموں نے حلب کے مغرب میں واقع ایک دیہی علاقے الاتارب کے قریبی گاؤں الجناة کی مسجد میں نمازِ عشاء کے وقت ہولناک خونریزی کی،

 

Read more...

بدمعاش امریکی ریاست کو جارحیت سے روکو!

شام سے لے کر افغانستان تک امریکی جارحیت بڑھتی جارہی ہے اور پاکستان کے حکمران "تحمل" کی پالیسی پر چل رہے ہیں

نئی امریکی انتظامیہ کے پالیسی واضح طور پر مسلمانوں کو قتل اور ان کے اسلام کو قوت سے کچلنے پر مبنی ہے۔ لہٰذا اسلام اور مسلمانوں کےخاتمے کے لیے شام میں امریکی ایجنٹ حکمران بشار نے مسلمانوں کو کیمیائی ہتھیار استعمال کرکے دم گھونٹ کر مارا..

Read more...

چین کی مشرقی ترکستان پر ظالمانہ جارحیت...

...برصغیر ہند میں میزائل سے متعلق سرگرمیوں  پر ہونے والی  پیش رفت

پہلا سوال : الجزیرہ کی 2 مارچ کی خبر کے مطابق مغربی چین میں مشرقی ترکستان سنکیانگصوبے میں چینی افواج اکٹھا ہورہی ہیں اور رپورٹ کے مطابق: " دودن قبل چینی حکام نے  چین کے شمال مغربی علاقے میں واقع سنکیانگصوبے کے ارمکیشہر میں تقریباً دس ہزار فوجیوں کو تعینات کیا ہے جہاں پر یوغر نسل کے مسلمان اکثریت میں بستے ہیں۔

 

Read more...

بھارتی جاسوس کو پھانسی کی سزا دینا کافی نہیں

بھارت کے ساتھ نارملائیزیشن کے عمل کو پھانسی دینا اکھنڈ بھارت کی موت ثابت ہوگا

10 اپریل 2017 کو بھارتی جاسوس کو پھانسی کی سزا کا اعلان ایک احسن قدم ہے جو پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھا لیکن صرف یہ ایک قدم ہی کافی نہیں ہے۔ درحقیقت یہ اعلان حکمرانوں کی جانب سے ایک چالاکی ہے کیونکہ ایک طرف تو یہ حکمران بھارتی جاسوس کے لیے موت کی سزا کا اعلان کرتے ہیں تا کہ مسلمانوں میں عموماً اور ہماری افواج میں بلخصوص موجود بھارت مخالف جذبات کو مطمئن کرسکیں ،

 

 

Read more...

امریکہ کی علاقائی اسٹریٹیجی بھارت کے اثر ورسوخ ...

...اور پاکستان و افغانستان کے درمیان دشمنی میں اضافہ کررہی ہے

حالیہ دنوں میں افغانستان و پاکستان کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہوا ہے ، بالخصوص پاکستان کے مختلف شہروں میں خونریز دھماکوں کے بعد اس کشمکش میں تیزی آئی ہے۔  نتیجتاً دونوں ممالک کے سربراہوں کے درمیان زبردست قسم کی لفظی جنگ بھی  ہوتی رہی ہے۔ پھ

 

Read more...

تفسیر سورۃ البقرۃ 158

﴿إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوْ اعْتَمَرَ فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ

 " بے شک صفا اور مروہ اللہ کے شعائر میں سے ہیں اس لیے جس نے بھی حج کیا یا عمرہ کیا تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ  وہ ان دونوں کا طواف کرے اور جس نے اپنی مرضی سے نیکی کی تو اللہ قدر دان اور علم والا ہے"(البقرۃ:158)

 

Read more...

کرپشن کے خاتمے کے لیے نبوت کے طریقے پر خلافت قائم کرو

جمہوریت ہٹاؤ، خلافت لاؤ - 

 کئی مہینوں سے پاکستان کے مسلمان کرپشن کے حوالے سے جاری سیاسی سرکس کو دیکھ رہے ہیں جو اس وقت میڈیا اور سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے ۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن خود پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کا دفاع ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں پر توجہ مرکوز کروا کر کررہی ہے جس سے اس کے حمایتی مالی منفعت حاصل کرتے ہیں ۔ 

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک