الجمعة، 09 شوال 1445| 2024/04/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

امریکہ کی موجودگی پاک-افغان کشیدگی کا باعث ہے

بھارت کی مضبوطی کے لیے پاکستان و افغانستان کے مسلمانوں کے درمیان نفرتیں پیدا کی جارہی ہیں 

جمعہ 5 مئی2017 کو افغان فورسز نے پاک-افغان سرحد پر چمن کے مقام پر مقامی گاوں پر فائرنگ اور بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق، جن میں دو خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں،

 

Read more...

سوال و جواب: گاڑی کی شراکت دراصل اعیان کی شراکت ہے

سوال: 

املاک کی شراکت داری میں اگر دو آدمی منافع کی خاطرایک گاڑی خریدیں، تو پھر کیا:

1۔ شراکت داروں کے لئے جائز ہے کہ وہ گاڑی بیچیں اور منافع دونوں میں معاہدے کے مطابق تقسیم ہو، اور نقصان شراکت  کے تناسب کی بنیاد پرہو۔

2۔ یہ جائز ہو گا اگر ایک شراکت دار دوسرے شراکت دار کے حصے کو اجرت پر رکھ لے۔

 

Read more...

وہ لوگ حکمران ہیں یا ایجنٹ جو دشمنوں کی سازشوں کو قبول کرتے؟!

 جمعرات 13 اپریل 2017 کو سوڈان کے وزیر خارجہ ابراھیم غندور نے کہاکہ:" کل جنوبی سوڈان کا الگ ہو نا سازش تھی جس کو ہم نے قبول کیا، اب جوکچھ ہو رہا ہے وہ اس سازش کا نتیجہ ہے او یہ گناہ مکمل طور پراُن کے کندھوں پر ہے"۔

Read more...

تیونس میں سیاسی پولیس حزب التحریر سے تعلق رکھنے والے سیکنڈری اسکول کے اساتذہ کو نشانہ بنا رہی ہے

   تیونس کے دارلحکومت میں اس ہفتے ہونے والی خلافہ کانفرنس کی دعوت دینے کی پاداش میں ہمارے دو بھایوں عزالدین عویشاوی اور مختاراجملی کو گرفتار کر کے ناصرف قیروان میں پرائمری کورٹ منتقل کیا بلکہ بحربوب میں واقع سول جیل میں حراست میں رکھا ہوا ہے اور

Read more...

جب ریاست کی طاقت غائب ہوتو معصوم جانوں کا ضیاع اورحرمت والا خون بہتاہے!

ہم نے نہایت  غم و الم کے ساتھ سوڈان کے صوبے كردفان (Kordofan) میں حمر (Hamar ) اور كبابيش (Kababish ) قبائل کے درمیان ہونے والی لڑائی کا مشاہدہ کیا ؛یہ ایک بہت بڑ ا جرم ہےکہ جس میں مقدس خون بہایا گیا،اور قبائلی عصبیت کی بنیادوں پر لڑائی سےمعصوم جانوں کا ضیاع ہوا۔

 

Read more...

چین کا نیا انسدادِ انتہا پسندی کا قانون اُس کی اُس ظالمانہ مہم کی توسیع ہے...

...جس کے تحت سنکیانگ کی مسلمان عورتوں اور ان کے بچوں کی اسلامی شناخت کو مٹا دینا چاہتی ہے

اسلام کے خلاف اپنی نفرت میں اندھے ہو کر چین نے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کے اسلامی عقائد کے خلاف اپنی ظالمانہ جنگ بڑھا دی ہے۔ یکم اپریل 2017 کو اس نے ایک قانون”انتہا پسندی کے خلاف جنگ” لاگو کیا  

Read more...

1857 کی بغاوت ہند سے حاصل ہونے والے سبق کو بھلایا نہیں جاسکتا

1857 کی بغاوت ہند جسے آزادی کے بعد کے کئی تاریخ دانوں نے نے جنگ آزادی ہند کا نام دیا ہے۔ لیکن یہ دونوں نام  اس کی وجوہات کی نشاندہی نہیں کرتے جو کہ مذہبی تھی۔ تاریخ دانوں نے ہمیشہ مذہب کے کردار کو تسلیم کیا ہے جو کہ مرکزی اہمیت رکھتا تھا لیکن انہوں نے اس کو فوجی نام دیا  تو کسی نے اسے بغاوت کہا تو کسی نے اسے جنگ کہا ۔ یہ کہا جاتا ہے کہ  اس کے اسباب میں سب سے اہم سبب  مقامی فوجیوں کو دیے جانے والے گولیوں کے میگزین تھے۔ ہن

Read more...

"۔۔۔یہاں تک کہ جب وہ اپنی پختگی اور چالیس سال کی عمر کو پہنچا"(الاحقاف:15)

 ایک طرف ٹرمپ انتظامیہ شام سے افغانستان تک مسلم امت کے خلاف جارحیت میں اضافہ کرتی جارہی ہے تو دوسری جانب مسلمان  اہل قوت  میں موجود اپنے بھائیوں کی جانب توجہ بھی بڑھاتے چلے جارہے ہیں تا کہ مسلم دنیا میں جس تبدیلی کا ایک عرصے سے انتظار ہے اسے حقیقت کا روپ دے دیا جائے۔ ایسا ہونا متوقع ہے کیونکہ ہم نے یہ دیکھا ہے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک