السبت، 10 شوال 1445| 2024/04/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

شوال کے ہلال کا تنازعہ:

باجوہ-نواز حکومت مسلمانوں کو عید کے حوالے سے گمراہ کرتی ہے

کیونکہ یہ خود گمراہی پر کھڑی ہے

مسلم دنیا کے کئی علاقوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے شمالی علاقوں میں شوال کا چاند عادل گواہان کی جانب سے دیکھنے کی شہادتیں سامنے آئیں لیکن حکومت نے اس کی کوئی پروا نہیں کی بلکہ اُس نے اُن علماء کو سخت ہراساں کرنے کی کوشش کی جو درجنوں مقامی شہادتوں کی جانچ پڑتال کر رہے تھے۔

Read more...

کوئٹہ اور پارہ چنار میں بم دھماکےمنہ توڑ جواب کا تقاضا کرتے ہیں

بھارت کے سامنے”تحمل” کی پالیسی ختم کرو! 

بھارتی محفوظ پناہ گاہوں کو تباہ کرنے کے لیے افواج پاکستان کو بے لگام چھوڑ دو

یہی وقت ہے کہ باجوہ-نواز حکومت کو اقتدار سے ہٹا دیا جائے تا کہ ہماری سرزمین پر بھارت کی پشت پناہی سے ہونے والی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہماری افواج آزاد ہو جائیں۔

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 23 جون 2017

۔ وہ دن کس قدر خوشی کا دن ہوگا جب ہم میدان جنگ میں بھارت کو بدترین شکست دے کر مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرائیں گے؟!

۔ پاک-افغان کشیدگی 'اکھنڈ بھارت'  منصوبے کو تقویت فراہم کرتی ہے

۔ کشمیر کی آزادی  مذاکرات کے جال کے ذریعے نہیں میدان جنگ میں حاصل ہو گی

 

Read more...

ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ: اسلام اور مسلمانوں کے پشت پناہ

یقیناً معاشروں کی تبدیلی کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے قوانین لاگو کررکھے ہیں۔ یہ وہ قوانین ہیں جن سے ٹکرایا  نہیں جاسکتا اور نہ ہی تبدیل کیا جاسکتا ہے، اور ان قوانین میں ایک اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا یہ قانون ہے، 

إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ

"کسی قوم کی حالت اللہ نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے"(الرعد:11)۔

Read more...

سوال و جواب: قرآن پاک میں سائنسی معجزے

سوال:

 امیرِ محترم! اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،

سلام کے بعد عرض ہے کہ قرآن کریم میں سائنسی معجزے کا کیا مطلب ہے؟ کیا واقعی قرآن سائنسی معجزات پر مشتمل ہے؟اور کیا  واقعی یہ سائنس کے قبیل میں سے ہی ہیں یا کچھ اور ہے ؟

Read more...

تفسیر سورۃ البقرۃ 159 تا 163

"بے شک جو لوگ ہماری نازل کی ہوئی صاف احکامات اور ہدایت کو چھپاتے ہیں  اس کے بعد کہ ہم نے ان کو لوگوں کے لیے  کتاب میں بیان کیا ہے یہی لوگ ہیں جن پر اللہ لعنت کر تے اور لعنت کرنے والے لعنت کرتے ہیں۔ مگر جن لوگوں نے توبہ کی  اور اپنے آپ کو ٹھیک کیا اور حق کو بیان کیا  تو ان کو میں معاف کرتا ہوں  اور میں ہی معاف کرنے والا مہر بان ہوں۔...

Read more...

خلافت کے لیے اجتماعات:

نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام فرض ہے

پاکستان کے اہم شہروں میں حزب التحریر ولایہ پاکستان نے بھر پور رابطہ مہم چلائی جس میں لوگوں کو افطار کی دعوت پر مدعو کرنا بھی شامل تھا۔ حزب التحریر کے شباب نے مسلمانوں سے کہا کہ وہ حزب التحریر کی جدوجہد کا حصہ بن جائیں کیونکہ وہ خلافت کے قیام کے لیے کام کر رہی ہے جس کا قیام اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ نے فرض قرار دیا ہے۔

Read more...

خلافت کے لیے عوامی خطبات:

نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کا مطالبہ کرو اور 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سوا کسی سے نہ ڈرو!

رمضان کے مقدس مہینے میں جب مسلمانوں پر مسلط حکمرانوں کی کرپشن اور غیر ملکی استعماری طاقتوں کے ساتھ وفاداری بے نقاب ہو چکی ہے، حزب التحریر ولایہ پاکستان کے بہادر شباب نے پاکستان کے اہم شہروں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کیا۔

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 16 جون 2017

- اسلامی سیاست انسانوں کی خواہشات اور مفادات کے مطابق نہیں بلکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کے مطابق ہوتی ہے

- صرف اسلامی عدلیہ ہی کرپشن کا خاتمہ کرسکتی ہے کیونکہ وہ قرآن و سنت سے فیصلے کرتی ہے

- امریکہ کے ہاتھوں ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کا باجوہ نے منہ توڑ نہیں بلکہ کمزور جواب دیا ہے

Read more...

عین الحلوۃ کے افسوس ناک واقعات اور حزب التحریرلبنان کے وفد کا دورہ

اُن افسوس ناک واقعات کے تناظر میں جس نے عین الحلوۃ میں ہمارے لوگوں کو متاثر کیا ہے جن کے دوران حزب التحریرنے بار بار مسلمان لہو کی حُرمت کے حوالے سے خبردار کیا جبکہ ایک ذی روح کے قتل کی ممانعت ہو جس کو اللہ نے ممنوع فرمایا ہے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک